اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک نے ای پروسیسنگ سسٹمز کو کاروبار شروع کرنے کا لائسنس جاری کر دیا

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ای پروسیسنگ سسٹمز کو کاروبارشروع کرنے کا لائسنس جاری کر دیا۔

لائسنس کے تحت ای پروسیسنگ سسٹمز صارفین، تاجروں اور ایجنٹوں کو ای منی والٹس آفر کرے گی، ای پروسیسنگ سسٹمز کی شمولیت سے ملک میں ای ایم آئیز کی تعداد پانچ ہو جائے گی۔ویمسول پرائیویٹ لمیٹڈ اور ہب پے پرائیویٹ لمیٹڈ آزمائشی آپریشنز کے مرحلے میں ہیں، مزید تین ای ایم آئیز کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اصولی منظوری والی ای ایم آئیز اپنے آزمائشی آپریشنز شروع کرنے والی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے