اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی ویٹ لفٹر نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی

20 Nov 2024
20 Nov 2024

(ویب ڈیسک) سکھر کے نوجوان ویٹ لفٹر نے یونائیٹڈ ورلڈ سپورٹس اینڈ فٹنس فیڈریشن کے زیراہتمام باڈی بلڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ اور 1 سلور مڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

سکھر کے ویٹ لفٹر یوسف اعوان نے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں 2021 میں مسٹر سندھ کا ٹائٹل جیتا تھا بعدازاں ساؤتھ ایشیا چمپئن شپ میں حصہ لیکر کر تیسرا نمبر حاصل کیا اور اب ورلڈ چیمپئن شپ میں قوم کی نمائندگی کی۔

نوجوان پاکستانی ویٹ لفٹر یوسف اعوان نے اپنی مدد آپ کے تحت تھائی لینڈ میں ہونیوالی ورلڈ چیمپئن شپ 2024 حصہ لے کر میں دو گولڈ مڈل اور ایک سلور مڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔

باڈی بلڈر یوسف اعوان کہنا تھا کہ مالی مشکلات پیش آئیں تو ترجمان حکومت سندھ و میئر سکھر ارسلان شیخ نے بھرپور تعاون کیا۔

انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ان کی بھرپور سپورٹ کی جائے تو وہ پاکستان کا نام مزید روشن کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے