اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 انٹرنیشنل: پہلی بار گرین شرٹس کو سال میں 13 میچز میں شکست

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیم کو رواں سال ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 13 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، اس سے قبل کبھی ایسا نہیں ہوا۔

2022 میں بھی پاکستانی ٹیم کو 12 شکستوں سے دوچار ہونا پڑا تھا، 2010 میں بھی 12 شکستیں قومی کرکٹ ٹیم کا مقدر بنی تھیں۔

واضح رہے کہ 2019 میں 8 ناکامیاں پاکستان کے ہاتھ آئیں، اس بار 13 شکستوں کا بدترین ریکارڈ بن گیا ہے، پاکستان آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کوئی میچ نہیں جیت سکا۔

پاکستان آسٹریلیا سے مسلسل ساتواں ٹی 20 میچ ہار گیا، پوری ٹی 20 سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں میں فلاپ ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے