19 Nov 2024
(لاہور نیوز) عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونا مہنگا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 36 ڈالرز اضافے سے 2623 ڈالرز کا ہو گیا، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔
ادھر دس گرام سونا 3086 روپے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 482 روپے کا ہو گیا۔