اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایشیائی ترقیاتی بینک کےپاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج میں کمی کیلیے اقدامات کا آغاز

18 Nov 2024
18 Nov 2024

(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج میں کمی کیلیے اقدامات کا آغاز کردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق پانی کے بہتر استعمال کے لیے شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں پائلٹ اسٹڈی جبکہ زمین کو گیلا اور خشک کرنے کے متبادل طریقہ کار کے ٹرائل شروع کردیےگئے ہیں ۔اے ڈی بی رپورٹ کے مطابق پانی کی بچت کے پائلٹ منصوبہ سے گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں کمی متوقع ہے،چاول کی فصل کو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کیلیے تعاون کیا جا رہا ہے۔پانی کے بہتر استعمال کیلیے کسانوں کو متبادل طریقہ کار اپنانے ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے