اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

معمولی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

18 Nov 2024
18 Nov 2024

(لاہورنیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2144 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 31 ہزار 396 روپے ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 25 ڈالر اضافے کے بعد 2 ہزار 587 ڈالر فی اونس ہے، گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے