اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت مستحکم ہو رہی ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

17 Nov 2024
17 Nov 2024

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت درست سمت پر گامزن ہے، ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے، مہنگائی میں کمی آئی ہے،مہنگائی 38 فیصد سے 7 فیصد پر آگئی ہے،وزیراعظم کی ملاقات میں  معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات  کئے  جا رہے ہیں۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے،آئی ایم ایف وفد سےکوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہوئی، معیشت کی بہتری کےلئےمقررہ اہداف حاصل کریں گے، تمام شعبوں میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت14ماہ میں کیسےٹھیک ہو گئی؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ چاروں وزرائےاعلیٰ نےمعیشت کی بہتری کےلےتعاون کا یقین دلایا ہے، معیشت کی بہتری کےلئے تمام شعبوں نےاپنا کردارادا کرنا ہے، وزیراعظم جلد معاشی روڈ میپ تشکیل دیں گے، ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جارہا ہے،موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج درپیش ہے، موسمیاتی تبدیلی کےمنفی اثرات سےنمٹنےکےلیےملکرکام کرنا ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے