اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کتنے فیصد پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں؟سروے میں حیران کن تعداد سامنے آگئی

16 Nov 2024
16 Nov 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی نوجوان ملک کے حالات سے مطمئن اور وطن میں ہی بہتر مستقبل کے لیے پراْمید ہیں۔

آئی پی ایس او ایس سروے کے مطابق پاکستان کے 74 فیصدنوجوان اپنے ملک میں رہنا چاہتے ہیں،پاکستانی نوجوان اپنے وطن میں رہ کر بہتر زندگی گزارنے کی خواہش مند ہیں، نوجوانوں کی اکثریت یورپ یا امریکا نقل مکانی کی بجائے سعودی عرب اور یواے ای میں کام کرنے کی خواہشمند ہے۔

2015ء میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد بیرون ملک منتقل ہوئی، آئی پی ایس او ایس کے مطابق 2024ء میں حکومتی پالیسیوں سے اس میں واضح کمی واقع ہوئی۔معاشی ماہرین کے مطابق بیرون ملک نقل مکانی کے بجائے اپنے ملک میں قیام کی خواہش معاشی استحکام کو ظاہر کرتی ہے، سروے کے اعداد و شمار پاکستان کے بہتر مستقبل کی نوید ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے