اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی سے اشیائے خورونوش کی خریداری جیب پر بھاری

16 Nov 2024
16 Nov 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی سے اشیائے خورونوش کی خریداری جیب پر بھاری پڑنے لگی۔

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی منافع خور متحرک ہو گئے، فارمی انڈوں کے دام روزانہ کی بنیاد پر بڑھنے لگے، ڈیمانڈ میں اضافے کے ساتھ ہی مصنوعی قلت پیدا کر دی گئی۔

آج بھی انڈوں کی قیمت مزید 2 روپے بڑھا کر 341 روپے درجن کر دیئے گئے، اوپن مارکیٹ میں ایک انڈہ 30 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں 4 سبزیوں کے دام بڑھا دیئے گئے، ٹماٹر 180 روپے کلو، لیموں چائنہ 100 روپے کلو، شلجم 140 روپے کلو، گھیا کدو 100 روپے کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔

برائلر گوشت کی قیمت میں معمولی کمی کی گئی ہے، مرغی کا گوشت سات روپے کلو سستا، 504 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

شہری کہتے ہیں انڈوں کے دام سمجھ سے باہر ہو چکے ہیں، غریب کے ساتھ متوسط طبقے کیلئے بھی بچوں کو انڈہ کھلانا آسان نہیں رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے