اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بھاری بجلی بلوں کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان

16 Nov 2024
16 Nov 2024

(لاہور نیوز) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے ایک پیسے کمی ہونے کا امکان ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے )نے بجلی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے نیپرا میں درخواست دائر کر دی، درخواست اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔

نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر 26 نومبر کو سماعت کرے گی، کے الیکٹرک کے صارفین پر اس درخواست کے فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔

سی پی پی اے کے مطابق اکتوبر میں 9 ارب 98 کروڑ یونٹ بجلی فروخت ہوئی، بجلی کی فیول لاگت 9 روپے 26 پیسے فی یونٹ رہی ، پانی سے 31.06 فیصد اور مقامی کوئلے سے 14.79 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

درخواست میں کہا گیا کہ اکتوبر میں درآمدی کوئلے سے8.79 فیصد ، مقامی گیس سے 8.05، درآمدی ایل این جی سے 19.51فیصد اور جوہری ایندھن سے 14.05 فیصد بجلی پیدا ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے