اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ایک ہفتے میں 24 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

16 Nov 2024
16 Nov 2024

(لاہور نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد مزید اضافہ ہو گیا، ایک ہفتے میں 24 اشیاء مہنگی، 6 سستی، 21 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

 ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، لہسن 27 روپے، ٹماٹر 23 روپے فی کلو، انڈے 16 روپے فی درجن مہنگے ہوئے۔

ادارہ شمارت کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 136 روپے بڑھ گئی، چینی، گھی، دال مسور، پیاز، بیف اور مٹن بھی مہنگا ہو گیا، دال چنا، دال ماش، مرغی اور آٹا سستا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے