اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا ۔

پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی نے ایونٹ کےلیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے، حنان شاہد کو کپتان اور سفیان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔جونیئر ہاکی ایشیا کپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ میں گول کیپر علی رضا، فیضان جنجوعہ، سفیان خان، عقیل احمد، بلال اسلم، ندیم خان، محمد زین، وسیم، سمیع، ذکریا حیات، محمد عماد، مغیرہ، رانا ولید، حمزا فیاض، بشارت، قیوم ڈوگر اور سیف اللہ شامل ہیں۔

جونیئر ہاکی ایشیا کپ 26 نومبر سے مسقط عمان میں شروع ہوگا، ایک روزہ ٹرائیلز نئی سلیکشن کمیٹی کی نگرانی میں ہوئے۔دانش کلیم، کاشف جواد اور محمد خالد پر مشتمل سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کا اعلان کیا اور کہا کہ جونیئر ایشیاکپ کی ٹاپ چھ ٹیمیں جونیئر ورلڈ کپ کھیلیں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے