اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کا صوبائی سرپلس بجٹ کا ہدف پورا نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(لاہور نیوز) آئی ایم ایف نے صوبائی سرپلس بجٹ کا ہدف پورا نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا۔

جولائی سے ستمبر صوبائی بجٹ 342 ارب ہدف کی نسبت 160 ارب سرپلس رہا، مجموعی صوبائی سرپلس ہدف کے مقابلے میں 182 ارب روپے کم رہا، سندھ نے 131 ارب، خیبر پختونخوا 103 ارب اور بلوچستان نے 85 ارب سرپلس دیا۔

آئی ایم ایف مشن نے چھوٹے صوبوں میں کم اخراجات پر بھی سوالات اٹھائے، آئی ایم ایف وفد نے بلوچستان، کے پی صوبائی حکام اور ٹیکس اتھارٹیز سے مذاکرات کئے، کے پی حکومت نے گندم خریداری اور امدادی قیمت تعین پر رعایت مانگ لی، آئی ایم ایف نے گندم خریداری اور امدادی قیمت تعین پر حتمی بات نہیں کی۔

آئی ایم ایف وفد کی جانب سے کے پی حکومت کے ٹی بلز میں سرمایہ کاری پر سوال اٹھائے گئے،وفد نے کے پی حکومت سے ایجوکیشن اور ہیلتھ سیکٹر اخراجات پر بات کی، خیبرپختونخوا حکومت کے حکام آج بھی آئی ایم ایف وفد سے مذاکرات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے