اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا یوٹرن! آئی ایم ایف سے کیپٹو پاور پلانٹس چلانے کی اجازت مانگ لی

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(ذیشان یوسفزئی) حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس کو بند کرنے والے فیصلے سے یوٹرن لیتے ہوئے آئی ایم ایف سے پلانٹس چلانے کی اجازت مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق چند دن پہلے معیشت پر بوجھ پاور پلانٹس اب ناگزیر ہونے لگے ہیں، حکومت نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ کیپٹو پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار جاری رکھنے کی اجازت دی جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے اس پر تاحال کوئی جواب نہیں دیا، آئی ایم ایف کے مطالبے پر ان ہاؤس جنریشن والے پلانٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

یاد رہے کہ جنوری 2025 تک ان پلانٹس کو گیس کی سپلائی بند کرنی تھی، ملک بھر میں تقریباً 1400 تک کیپٹو پاور پلانٹس لگے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کیپٹو پاور پلانٹس تقریباً 4000 سے پانچ ہزار میگاواٹ تک کے ہیں، کیپٹو پلانٹس کے چلنے سے نیشنل گرڈ سے بجلی کی طلب میں اضافہ نہیں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے