اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخی بلندیوں کو چھونے لگی، 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔

کاروبار کے دوران آج سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 552 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 94 ہزار 743 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

کاروباری لین دین کے دوران ایک وقت میں سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 94 ہزار 982 پوائنٹس کی سطح تک بھی گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے