اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کی بابا گرونانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو مبارکباد

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بابا گرو نانک کے جنم دن پر دنیا بھر کی سکھ برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے کہا کہ بابا گرو نانک ہمیشہ انسانیت، محبت اور اخوت کے علمبردار رہے، پُرامن معاشرے رواداری اور بھائی چارے کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں، بابا گرو نانک نے ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹنے کی تلقین کی۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے نادار اقلیتی بہن بھائیوں کے لئے دسمبر میں "مینارٹی کارڈ" فعال کیا جائے گا، نادار اقلیتی بہن بھائیوں کو مینارٹی کارڈ سے ہر سہ ماہی 10 ہزار روپےدیئے جائیں گے، اقلیتوں کے تحفظ کو مزید یقینی بنانے کے لئے مینارٹی ورچوئل پولیس سٹیشن قائم کیا جائے گا۔

مریم نواز  نے مزید کہا کہ ہر شہری کو تمام سہولتیں اور حقوق ملنے چاہئیں چاہے اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو، مل جل کر سرزمین پاک کو امن و آشتی اور رواداری کی مثال بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے