اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہادر سپوتوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: محسن نقوی

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہرنائی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت کیا۔

انہوں نے کہا کہ شہید میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، شہداء نے پاک وطن کے امن کے لئے جانیں قربان کیں، شہید میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید قوم کے ہیرو ہیں، لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ شہید میجر محمد حسیب اور شہید حوالدار نور احمد نے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا اور 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، دکھ کی گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔  

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے