اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہورنیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 55 ڈالرز کی کمی کیساتھ 2552 ڈالرز ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4716 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 395 روپے ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے