اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 94 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث 100 انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے کیساتھ 94 ہزار 191 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 130 پوائنٹس اضافے کیساتھ 93 ہزار 355 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 80 ارب 79 کروڑ 53 لاکھ 31 ہزار 392 روپے مالیت کے 25 کروڑ 56 لاکھ 14 ہزار 990 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے