اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تعلقات بہتر کرنیکی ضرورت، بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے تھا، نواز شریف

12 Nov 2024
12 Nov 2024

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے تھا۔

سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ماضی کے تعلقات کو سدھارنے کی ضرورت ہے، اچھی بات ہوتی کہ بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلتی، امید ہے جلد ایسا وقت آئے گا۔

پاکستان کے ہر ملک کے ساتھ اچھے تعلقات ہونے چاہئیں، شہباز شریف معیشت کی بحالی کیلئے اچھے اقدامات کر رہے ہیں، پاکستان میں مہنگائی مسلسل نیچے آ رہی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ افسوس ناک ہے کہ ایک پارٹی  نے بدتمیزی کے کلچر کی بنیاد رکھی، گاڑیوں کے پیچھے بھاگنا اور تعاقب کرنا، ٹماٹر انڈے پھینکنا افسوناک ہے۔

نواز شریف نے مزید کہا کہ اگر آپ کی قسمت میں احتجاج لکھا ہے تو اچھے طریقے سے کریں، نوجوان لڑکوں کو لگایا ہے کہ گاڑیوں کے پیچھے بھاگو اور گندے نعرے لگاؤ۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے