اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ، دھند کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت میں گھنٹوں تاخیر، مسافر خوار

12 Nov 2024
12 Nov 2024

(لاہور نیوز) ملک میں جاری سموگ اور دھند کی لہر کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت میں گھنٹوں تاخیر ہو رہی ہے جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں دھند اور سموگ کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار ہے۔

دوسری جانب مسافروں نے بتایا ہے کہ خیبر میل کو رات 10 بجے کراچی کینٹ سٹیشن پہنچنا تھا جو صبح 5 بجے پہنچی ہے، مسافروں کو ٹرینوں سے متعلق معلومات دینے والا بھی کوئی نہیں۔

مسافروں کا مزید کہنا ہے کہ سکھر ایکسپریس اکثر تاخیر سے روانہ ہوتی ہے، ریلوے انتظامیہ کہہ رہی ہے کہ ٹکٹ واپس نہیں ہو گا، اسے ضائع کر دو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے