اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد حفیظ کا پی سی بی سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ

11 Nov 2024
11 Nov 2024

(لاہورنیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنزٹرافی کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیاہے جس پر قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پی سی بی سے منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ یہ دن کا خواب تھا کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آ ئے گا، پاکستان محفوظ ملک ہے اور چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔حفیظ نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کی میزبانی کررہا ہے لیکن بھارت کے لیے محفوظ نہیں ہے، حکومت اور پی سی بی کی جانب سے مضبوط اور حیران کن جواب کے منتظر ہیں۔خیال رہےکہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ سال 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں شیڈول ہے جس میں 8 ٹیموں نے شرکت کرنا ہے۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے