اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کوئٹہ حملہ، جعفر ایکسپریس اور بولان میل کی سروس چار دن کیلئے معطل

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہور نیوز) کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دہشتگردی کے افسوسناک واقعے کے بعد کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس اور بولان میل کی سروس آئندہ چند روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔

پاکستان ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دہشتگردی کی کارروائی کے بعد کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس اور بولان میل کی سروس 11 نومبر سے 4 روز کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس اور بولان میل کی سروس معطل کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے، یاد رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ ریلوے اسٹیشن ہونے والے خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 27 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے