اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رکشہ ڈرائیور کی چالان سے تنگ آ کر خودکشی کی کوشش

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز) رکشہ ڈرائیور نے چالان سے تنگ آ کر خودکشی کی کوشش کی۔

رکشہ ڈرائیور  نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی، رکشہ ڈرائیور  نے ٹریفک پولیس کے چالان سے تنگ آ کر خودکشی کی کوشش کی، زخمی رکشہ ڈرائیور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق رکشہ ڈرائیور  نے ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اسسٹنٹ کو بھی جلانے کی کوشش کی، رکشہ ڈرائیور خود کو آگ لگا کر ٹریفک اسسٹنٹ سے لپٹ گیا، ٹریفک اسسٹنٹ نے اپنی جان پر کھیلتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کو بچا لیا، خود بھی شدید جھلس گیا۔

ترجمان ٹریفک پولیس نے بتایا طبی امداد کیلئے ٹریفک اسسٹنٹ اور رکشہ ڈرائیور کو ہسپتال پہنچا دیا گیا، ٹریفک اسسٹنٹ وقار  نے متعدد بار رکشوں کو نوپارکنگ زون سے ہٹنے کا کہا، ماسوائے ایک ڈرائیور کے تمام رکشہ ڈرائیور  نے اپنے رکشے ہٹا لئے، پیرمکی کے قریب رکشہ ڈرائیورز کو مناسب پارکنگ فراہم کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے