اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں کمی

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(ویب ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں 13 روپے کمی کردی۔

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی چینی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی کا اطلاق فوری طور پر کر دیا جائے گا۔ نئے نرخ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے ۔

یاد رہے کہ اس سے قبل چینی کی قیمت 153 روپے فی کلو تھی۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز نے شوگر ملز سے خریدی گئی چینی کی قیمت کم کرنے کی درخواست کی تھی جس پر شوگر ملز مالکان نے بیچی گئی چینی پر 17 روپے فی کلو کمی کی، جس کے نتیجے میں یوٹیلٹی سٹورز نے چینی کی قیمت میں کمی کی۔

یاد رہے کہ کارپوریشن نے 12 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی تھی اور یہ چینی 137 روپے فی کلو کے حساب سے خریدی گئی تھی۔ اخراجات ملا کر کارپوریشن کو چینی تقریباً 152 روپے فی کلو کی قیمت میں پڑی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے