اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سردی شروع ہونے سے قبل ہی شہر کے مختلف علاقوں میں گیس نایاب

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) سردی شروع ہونے سے قبل ہی شہر کے مختلف علاقوں میں گیس نایاب ہو گئی۔

سوئی ناردرن حکام کی جانب سے آفیشلی تو گیس شیڈول جاری نہیں کیا گیا مگر شہر میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا، شہر میں صبح 6 سے 8، دوپہر 12 سے 2 اور شام 6 سے 10 کے علاوہ گیس دستیاب نہیں، گنجان آباد اور ٹیل کے علاقوں میں شہری ان اوقات میں بھی گیس سے محروم ہیں۔

 اہل علاقہ کا کہنا ہے جن اوقات میں گیس فراہمی یقینی بنانے کا دعویٰ کیا گیا تھا ان اوقات میں بھی پریشر انتہائی کم ہوتا ہے، ایل پی جی استعمال کرنے پر مجبور ہیں، متعدد بار شکایات کر چکے مگر گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی نہیں بنائی جا سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے