اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سرکاری ریٹ لسٹ میں دو پھلوں اور 3 سبزیوں کی قیمت میں اضافہ

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی نے غریب کا جینا مشکل کر دیا۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں دو پھلوں اور 3 سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، پیاز 160 ، ٹماٹر 150، لہسن 800 ، ادرک 620، ٹینڈے 160 اور آلو 120 روپے کلو بیچے جا رہے ہیں، میتھی 100 ، بینگن 100، کریلے 180 روپے کلو بیچے جا رہے ہیں۔

پھلوں میں کیلا درجہ اول 140 ، درجہ دوم  120  روپے فی درجن میں دستیاب ہے، اناربدانہ 900 ، ایرانی کھجور 500 ، انگور سندرخانی  450  روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں، ناشپاتی 450 ، پپیتا 380 ، سیب  300 ،امرود  180 روپے کلو میں دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے