اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سبزیوں اور پھلوں کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ تھم نہ سکا

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) سرکاری ریٹ لسٹوں پر عمل درآمد خواب ہو گیا، گرانفروشوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔

اوپن مارکیٹ میں پیاز 180 روپے، ٹماٹر 150 روپے فی کلو ہیں، لہسن چائنہ 780 روپے اور ادرک تھائی 650 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، پالک 60 روپے، گھیا توری 150 روپے فی کلو بیچی جا رہی ہے۔

ادھر پھلوں میں سیب، کیلے، انگور اور انار بھی قوت خرید سے باہر ہیں۔

شہری کہتے ہیں ایک وقت کا کھانا بنانا بھی آسان نہیں رہا، ہر دکاندار سرکاری  ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے