اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(ذیشان یوسفزئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ڈسکوز کی نا اہلی کے باعث ایک سال کے دوران 94 ارب روپے کے نقصانات بڑھ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ڈسکوز کے نقصانات ایک سال میں 136 ارب سے 230 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں، عدم ریکوریز پر ڈسکوز کو مزید 30 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے جبکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں مجموعی طور پر 279 ارب روپے کی ریکوریوں میں ناکام رہیں۔

متعدد ڈسکوز میں 50 فیصد سے زائد ہیومن ریسورس کی کمی ہے جس کے باعث مسائل پر قابو پانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اسی طرح بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی 2026 میں نجکاری کا معاملہ عدم ریکوریز، افرادی قوت کی کمی اور بڑھتے ہوئے قرض کی وجہ سے کھٹائی میں پڑتا نظر آ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے