اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

علی امین گنڈا پور کا پی آئی اے کی بڈنگ میں بڑھ چڑھ کر بولی لگانے کا اعلان

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پی آئی اے کی بڈنگ میں بڑھ چڑھ کر بولی لگانے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور  نے کہا کہ پی آئی اے کی بولی میں جہاں تک جانا پڑا جائیں گے، ہم پی آئی اے کو سرکاری رکھیں گے، یہی نام رہے گا، صوبے کے اوورسیز کہہ رہے ہیں ہم حصہ ڈالیں گے ،یہ ایئر لائن ان کو نہیں خریدنے دیں گے، ملک میں قانون بچا ہے نہ آئین، معیشت کا کباڑا نکال دیا ہے۔

علی امین گنڈا پور  نے مزید کہا کہ یہ وفاقی اداروں کو بیچتے جا رہے ہیں، اب ایک فائنل اور فیصلہ کن مارچ کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے