اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مصطفیٰ آباد پولیس کا آپریشن، 3 منشیات فروش گرفتار

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) مصطفیٰ آباد پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے۔

مصطفیٰ آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا، خفیہ اطلاع پر 2 خواتین سمیت 3 منشیات فروش گرفتار کئے، ملزمان سے اڑھائی کلو سے زائد چرس اور 200 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔

گرفتارملزمان میں غلام محی الدین، شہناز اور سمیعہ شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے