اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ای سی سی سے منظوری کے بعد پاسکو سے گندم کی ترسیل کیلئے فارمولہ طے

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(مدثر علی رانا) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) سے منظوری کے بعد پاسکو سے گندم کی ترسیل کیلئے فارمولہ طے کر لیا گیا۔

گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کیلئے گندم کا کوٹہ جاری کرنے کیلئے فارمولہ بنایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاسکو کے پاس مجموعی طور پر 26 لاکھ 98 ہزار ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں، 21 لاکھ 40 ہزار ٹن مقامی گندم، 5 لاکھ 54 ہزار ٹن درآمد گندم موجود ہے۔

پاسکو  نے یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے تقریباً 4 لاکھ 35 ہزار ٹن گندم کا ذخیرہ مختص کر رکھا ہے۔

خیبرپختونخوا کیلئے 3 لاکھ ٹن، گلگت بلتستان کیلئے 98 ہزار ٹن گندم کا ذخیرہ مختص کر رکھا ہے، آزاد جموں کشمیر کیلئے ایک سال کیلئے ایک لاکھ 43 ہزار ٹن گندم کا ذخیرہ مختص ہے۔

پاسکو کا کہنا ہے کہ تمام سٹاک 50 فیصد مقامی اور 50 فیصد امپورٹڈ گندم سے جاری ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے