اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سحر خان اور شجاع اسد کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(لاہور نیوز) معروف پاکستانی اداکارہ سحر خان اور اداکار شجاع اسد کے برائیڈل فوٹوشوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔

حال ہی میں اداکارہ سحر خان نے ساتھی اداکار شجاع اسد کے ہمراہ معروف کلاتھنگ برانڈ کی تشہیر کیلئے فوٹو شوٹ کرایا جس میں یہ جوڑا ایک ساتھ محبت کے رنگ بکھیرتے نظر آیا۔مذکورہ فوٹو شوٹ میں سحر خان کو سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ شجاع اسد نے کریمی شلوار قمیص پر شیروانی پہن رکھی ہے اور دونوں مختلف پوز دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔

سحر خان نے مذکورہ فوٹو شوٹ میں گہرا میک اپ بھی کیا ہوا جبکہ بھاری جیولری اور مہارت سے بندھے بالوں میں نازک اداؤں سے سحر مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا رہی ہیں۔اس فوٹو شوٹ کی ویڈیو نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچارکھا ہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے