اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قاضی فائز حملہ کیس: وزارت خارجہ کی لندن ہائی کمیشن کو قانونی کارروائی کی ہدایات

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(لاہور نیوز) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کو برطانیہ میں ہراساں کرنے کے معاملے پر وزارت خارجہ پاکستان نے لندن ہائی کمیشن کو قانونی کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار  نے وزارت خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ تمام ملوث ملزمان کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، لندن ہائی کمیشن ملزمان کو قرارواقعی سزا دلوانے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرےگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مڈل ٹیمپل کا بینچر بنانے کی تقریب کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا تھا۔

قاضی فائز عیسیٰ کے تقریب سے باہر نکلتے ہی پی ٹی آئی کارکنان  نے ان کی گاڑی پر حملہ کیا اور مکے برسائے جبکہ احتجاج کرنے والے شرکا سے ذلفی بخاری، ملیکہ بخاری، اظہر مشوانی اور دیگر  نے بھی خطاب کیا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے