اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سعودی عرب میں علی ظفر کا بڑا تاریخی کنسرٹ

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں سب سے بڑے کنسرٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔

سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں علی ظفر نے سعودی عرب کی وزارت اطلاعات و ثقافت کی درخواست پر ایک روز قبل السویدی پارک میں پرفارم کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کنسرٹ میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی اور وہ علی ظفر کی پرفارمنس سے خوب محظوظ ہوئے۔ یوں علی ظفر نے ریاض سیزن میں سب سے بڑا اور تاریخی کنسرٹ کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

 سعودی عرب میں ملنے والی محبت اور پیار پر علی ظفر نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں عوامی رسپانس دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے