اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا چائے کے شوقین افراد کی جیبوں پر وار، پتی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام کیلئے چائے بھی مہنگی کرتے ہوئے فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی۔

رپورٹ کےمطابق پتی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق چائے کی پتی کی پرچون قیمت کم سے کم 1200 روپے فی کلو ہوگی اور درآمد و سپلائی پر اس کا اطلاق ہوگا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چائے کی پتی سپلائی اور درآمد کیلئے کم از کم پرچون قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ایف بی آر نے چائے کی پتی کی درآمد و سپلائی کیلئے کم از کم قیمت1200 روپے مقرر کردی۔

چائے کی درآمد اور سپلائی پر سیلز ٹیکس اسی مقرر کردہ قیمت کے حساب سے وصول کیا جائے گا، اگر چائے ایف بی آر کی مقرر کردہ پرچون قیمت سے زائد قیمت پر درآمد یا سپلائی کی جائے گی تو اس صورت میں اس زائد قیمت پر سیلز ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چائے کی کم ازکم قیمت 1200 روپے فی کلو گرام مقرر کرنے سے مارکیٹ میں چائے کی پتی مزید مہنگی ہوجائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے