اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اجناس کی قیمتیں 2025 میں 5 اور 2026 میں 2 فیصد کم ہونے کا امکان ہے: رپورٹ

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہورنیوز) ورلڈ بینک کموڈٹی مارکیٹ آؤٹ لک کی رپورٹ کے مطابق اجناس کی قیمتیں 2025 میں 5 فیصد اور 2026 میں 2 فیصد کمی کی توقع ہے۔

ورلڈ بینک کموڈٹی مارکیٹ آؤٹ لک کے مطابق اجناس کی قیمتیں 2024 میں 3 فیصد کم ہوئی ہیں،مجموعی کمی سے اجناس کی قیمتیں 2020 کی سطح سے نیچے ہو جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق قدرتی گیس کا بھاؤ بڑھے گا،دھاتوں اور زرعی اجناس کی قیمتیں مستحکم رہیں گی،اجناس کی  قیمتوں میں متوقع کمی خام تیل کے سبب ہوگی، قدرتی گیس کا بھاؤ بڑھے گا، دھاتوں اور زرعی اجناس کی قیمتیں مستحکم رہیں گی۔

کموڈٹی مارکیٹ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی رواں سال اوسط 80 ڈالر فی بیرل رہے گی،کموڈٹی مارکیٹ آؤٹ لُک سال 2025 میں برینٹ کی اوسط قیمت 73 ڈالر فی بیرل ہوگی، سال 2026 میں برینٹ کا اوسط بھاؤ 72 ڈالر فی بیرل ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے