اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر کی قیمت میں اضافہ، مرغی کا گوشت 526 روپے فی کلو ہو گیا

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہور نیوز) برائلر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، فی کلو گوشت 22 روپے مہنگا ہو گیا۔

مرغی کا گوشت 504 روپے سے 526 روپے فی کلو ہو گیا، فارمی انڈے بھی مزید مہنگے کر دیئے گئے، ایک روپیہ اضافے سے  فی درجن انڈوں کی قیمت 320 روپے ہو گئی۔

ادھر شہر کی سبزی  وفروٹ منڈیوں میں گرانفروشوں کا راج ہے، سبزی و پھل کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کر دیا گیا، پیاز 160 روپے، ٹماٹر 130 روپے، لہسن 780 روپے، ادرک 720 روپے کلو میں فروخت ہو رہے ہیں، سبز مرچ 250 روپے ، لیموں 120 روپے، ٹینڈے 220 روپے، شلجم 180 روپے، شملہ مرچ 550 روپے اور مٹر 400 روپے کے کلو ہو گئے۔

پھلوں میں کیلا 120 روپے درجن، انار بدانہ 900 روپے، کھجور 540 روپے، انگور 540 روپے، ناشپاتی 450 روپے، پپیتا 380 روپے، سیب 300 روپے اور امرود 200 روپے کلو میں دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے