اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کو مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں کتنے ارب سے زائد کے شارٹ فال کا سامنا ہوا؟جانئے

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیوکو رواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں میں 188 ارب 80 کروڑ روپےکے شارٹ فال کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نےرواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں میں 3631 ارب 40کروڑ روپے کے محصولات ا کٹھے کرنا تھے لیکن ان 4 مہینوں میں 3442ارب 60 کروڑ روپے اکٹھے کیے گئے۔ذرائع نے بتایاکہ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران 169 ارب روپے سے زیادہ ریفنڈ کیا اوراکتوبر کے مہینے میں 879ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ادارے نے اکتوبر میں 980ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنا تھا لیکن اکتوبر میں ایف بی آر نے ہدف سے 101ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا اور اکتوبر میں 22ارب60کروڑ روپے ری فنڈ بھی کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے