اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاد باغ: گھر میں گھس کر ڈکیتی اور لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقہ شاد باغ گھر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات اور لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم اپنے ساتھیوں کی نگرانی میں گھر میں گھسا اور واردات کی۔

ذرائع کےمطابق والدین کے پہنچنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا، متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ نے ایف آئی آر میں بتایا کہ ملزم گھر سے 11 تولہ طلائی زیورات اور دو لاکھ نقد رقم لے کر فرار ہوگیا، گھر میں موجود بیٹی کے ساتھ ملزم نے زبردستی زیادتی کی۔

ایس ایچ او شاد باغ دلاور بھٹہ نے والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر میں نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سٹی کا کہناتھا کہ ملزم راحت عرف چٹا کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کا کہناتھا کہ سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے