اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے: مریم نواز

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے۔

دیوالی کے تہوار پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہندو کمیونٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو بھائی بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے دیوالی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں، دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے، دیوالی کی خصوصی تقریب میں ہندو خاندانوں کو مدعو کیا گیا ملکر خوشی ہوئی۔

مریم نواز نے مزید کہا ہے کہ 20 دسمبر کو اقلیتوں کیلئے "سپیشل مینارٹی کارڈ" کا اجراء کر رہے ہیں، محفوظ پنجاب ویژن کے تحت "مینارٹی ورچوئل پولیس سٹیشن" بھی قائم کر رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے