اپ ڈیٹس
  • 318.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملکی ترقی سب سے مقدم، آئین و قانون کی بالادستی سے چیلنجز سے نمٹا جاسکتا:گورنر پنجاب

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی سب سے مقدم ہے، آئین و قانون کی بالادستی سے چیلنجز سے نمٹا جاسکتا ہے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے ملک میں آئینی استحکام اور بالخصوص صوبہ پنجاب کی ترقی کے لئے مل کر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔

سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لئے اتحادی حکومت کو مضبوط بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے