اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

24ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہورنیوز) 24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی ۔

چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 17 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،جن میں پاکستان آرمی،پاکستان ائرفورس،پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا شامل ہیں ۔اس چیمپئن شپ میں پاکستان پولیس،پاکستان ریلوے، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے