اپ ڈیٹس
  • 318.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سعید انور سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنے جعلی اکاؤنٹس سے پریشان

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور بھی سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس سے پریشان ہوگئے، انہوں نے اپنے جعلی ناموں سے بنے ان تمام اکاونٹس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

سعید انور نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں واضح کیا ہے کہ ان کے نام سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنا رکھے ہیں لہٰذا ان ناموں سے بنے اکاؤنٹس پر دھوکا نہ کھائیں اور نہ ہی اعتبار کریں۔

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید انور نے اپنے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے جعلی ناموں سے اکاؤنٹس بنانے والوں کی حوصلہ شکنی کریں اور ان کو پکڑنے میں مدد دیں، مذہب اسلام میں بھی ہے کہ جھوٹ نہ بولیں اور جھوٹی باتوں کو نہ پھیلائیں۔

واضح رہے کہ 55 ٹیسٹ اور 247 ون ڈے میچز میں پاکسان کی نمائندگی کرنے والے بائیں ہاتھ کے اوپنران دنوں اپنا زیادہ وقت تبلیغ کو دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے