اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی اور لاہور میں ہوٹل بنانے کا پلان، چیئرمین پی سی بی کی مشاورت شروع

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہور نیوز) کراچی اور لاہور میں ہوٹل بنانے کے پلان پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے مشاورت شروع کر دی۔

 ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے بعد ہوٹل پراجیکٹ پر کام شروع ہو گا، نیشنل سٹیڈیم کراچی کے متصل زمین ہوٹل کے لئے مختص ہے، ہوٹل بنانے سے انٹرنیشنل ٹیموں کی سکیورٹی کا بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹیمیں ہوٹل سے لمحہ بھر میں سٹیڈیم پہنچ سکیں گی، ہوٹل سے سٹیڈیم کے درمیان ایک انڈرپاس بھی پلان کا حصہ ہے۔

سابق چیئرمین رمیز راجہ زمین پر ہوٹل بنانے کے لئے کراچی کے تاجروں سے بات بھی کر چکے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے