اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہورکے تاجر کا پاکستان ہاکی کےپلیئرحنان شاہد کو شاندار پرفارمنس پر10 لاکھ انعام

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(ویب ڈیسک)لاہورکے تاجر نے پاکستان ہاکی کےنوجوان فارورڈ حنان شاہد کو بہترین پرفارمنس پر 10 لاکھ روپے کا چیک پیش کردیا۔

تفصیلات کےمطابق حنان شاہد کو انعامی چیک ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شاندار کارکردگی پر پیش کیا گیا۔لاہور کے تاجر طاہر سعید بٹ نے حنان شاہد کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں نوجوان کھلاڑی کی عزت افزائی کی گئی۔ حنان شاہد کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ سطح پرقومی کھلاڑیوں کی اس طرح کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے۔ انعام ملنے سے بہت حوصلہ ملتا ہے اور اعتماد میں بھی اضافہ ہوتاہے۔ کوشش ہوگی کہ آئندہ ایونٹس میں مزید بہتر کھیل پیش کرکے پاکستان کی کامیابیوں میں کرادار ادا کروں۔

تاجر طاہرسعید بٹ کا کہنا تھا کہ  ہاکی نے پاکستان کو دنیا بھر میں پہچان دلائی، ہمیں ماضی کے کھلاڑیوں پر فخر ہے اور اب حنان شاہد جیسے نوجوانوں سے بہت امید ہے کہ وہ پاکستان ہاکی کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے۔ حنان شاہد نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی اور اس سے پہلے کھیلے گئے ایونٹس میں زبردست پرفارمنس پیش کی ہے۔  ان کو کھیلتے دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے