اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کل تحریک انصاف کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان 31 اکتوبر کو تحریک انصاف کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان  نے ملاقات کیلئے 7 ناموں کی منظوری دے دی ہے، ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، عامر ڈوگر، سینیٹر محسن عزیز، سلمان اکرم راجہ، سلمان صفدر اور شبلی فراز شامل ہیں، ملاقات میں احتجاجی تحریک کی تاریخ پر بھی غور ہو گا۔

ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت قانونی کیسز پر گفتگو ہو گی اور احتجاجی تحریک کی قیادت سے متعلق آپشنز پر غور کیا جائے گا، واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی تحریک کا اعلان کرے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے