اپ ڈیٹس
  • 319.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری سمیت شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل کر دیا۔

ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز  نے سماعت کی۔

دوران سماعت وکیل قیصر امام  نے کہا کہ درخواست گزاروں کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے، عدالتی ہدایت پر وکیل قیصر امام  نے ریمانڈ آرڈر پڑھا۔

بعدازاں عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل کرتے ہوئے پولیس کو نوٹس جاری کر دیا اور کیس کی مزید سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے