اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومتی کوششوں کو دھچکا، امریکی ایوانوں میں لابنگ کا فیصلہ

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(ذیشان یوسفزئی) عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں رنگ نہ لا سکیں، امریکی صدر کو لکھے خط کے بعد اب لابنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمومی طور پر مدت پوری ہونے پر امریکی صدر مختلف قیدیوں کو معافی دیتا ہے ، حکومت پاکستان نے بھی خط لکھ کر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش کی، امریکی انتظامیہ نے پاکستان کو صورتحال سے آگاہ کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی جواب کے بعد پاکستان کی پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہے اور اب عافیہ صدیقی کے لئے امریکی ایوانوں میں لابنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، حکومت نے لابنگ کے لئے تین رکنی کمیٹی بھی بنا دی، یہ کمیٹی عافیہ کی معافی، رہائی اور وطن واپس بھیجنے کے حق میں لابنگ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے