اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، دنیا ہمارے جیسے ممالک کی مدد کرے: احسن اقبال

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے، دنیا ہمارے جیسے ممالک کی مدد کرے۔

نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی آج کا سب سے بڑا چیلنج ہے، ہمارا کلائمیٹ چینج میں ایک فیصد بھی حصہ نہیں، ہم کلائمیٹ چینج سے ساتویں سب سے زیادہ متاثر ملک ہیں۔

احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2 سال قبل تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، 30 ارب ڈالر تخمینہ نقصان کی صورت میں برداشت کرنا پڑا، ہمیں جو پیسہ امداد کی صورت میں ملا وہ پے بیک بھی کرنا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا ہے کہ حکومت کی حکمت عملی ہے کہ دوسروں پر بھی اپنے استحقاق کو پیش کریں، دنیا کا فرض ہے ہمارے جیسے ممالک کی مدد کرے، غیر ترقی یافتہ ممالک ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے